Draft
ڈی پی او نارووال عمران کشور کی زیر قیادت نارووال پو لیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوُن
نارووال 28 اکتوبر 2017
(عارف راشد سے نیوز وائس آف کینیڈا)
ڈی پی او نارووال عمران کشور کی زیر قیادت نارووال پو لیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوُن شروع کر دیا۔
تفصیلات : ڈی پی او نارووال کی ہدایت کے مطابق SHO ظفروال انسپکٹر حسن رضا نے 2 منشیات فروشوں اختر علی اور محمد اسلم عرف بلا سے 2875 گرام منشیات برآمد کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا۔
جبکہ SHO سٹی نارووال انسپکٹر ملک ارشد نے بدنام زمانہ منشیات فروش محمود احمد عرف گلو سے 1240 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو حوالات بند کر دیا۔
ڈی پی او ناروول نےدونوں SHOs کی منشیات کے خلاف مہم اور کارکردگی کو سراہا ہے۔ اور ضلع کے دیگر SHOs کو ہدایت کی ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا جاےُاور تمام SHOs اپنے اپنے ایریاز میں منشیات