ڈی ایس پی صدرسرکل محمدخاں کی زیرنگرانی تھانہ صدراور کوٹلی لوہاراں قتل کے مقدمات میں مطلوب ملزمان گرفتا کرلئے

سیالکوٹ 6 مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
سیالکوٹ ڈی پی او ڈاکٹر محمدعابدخاں کی ہدائیت پر ڈی ایس پی صدرسرکل محمدخاں کی زیرنگرانی ٹیم تشکیل دی .جس نے تھانہ صدراور کوٹلی لوہاراں قتل کے مقدمات میں مطلوب ملزمان گرفتا کرلئے . ملزمان مغیر .نسرین .کوثر بی بی نے کنزہ جبکہ.قاری شکور اور فیاض نے

سمیع اللہ کو قتل کیا تھا . ڈی پی او نے بہتر کارکردگی پر نقد ابعامات اور تعریفی اسناد بھی دیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں