پاکستان
ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
*ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار*
اسلام آباد: افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار ہے۔
لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کیمپ میں کام جاری ہے اور عید کے 3 روزکے دوران صرف 105افراد پر مشتمل 5 خاندان واپس جاسکے ہیں۔
اس کے علاوہ باب دوستی سے وطن واپسی کے لیے بھی افغان شہریوں کی تیاریاں جاری ہیں اور باب دوستی کیمپ میں نادرا کی جانب سے افغان شہریوں کا بائیو میٹرک کیا جائے گا۔