انٹرنیشنل

ڈھاکا میں فاد بن سلطان کے گھر پر چھاپہ، لیپ ٹاپ، فحش مواد، ویڈیوز برآمد ، پولیس

ڈھاکا (آن لائن) بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک میں درجنوں خواتین کے ساتھ فحش ویڈیو بنا کر ان کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ بنگلہ دیشی پولیس کے مطابقہ ڈھاکا میں فاد بن سلطان کے گھر پر چھاپہ مارا اور اس کا لیپ ٹاپ، جنسی ادویات اور فحش مواد کی ویڈیوز برآمد کیں۔ بنگلہ دیش پولیس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزم خود کو سلطان آف سیکس کہلاتا تھا ، جس پر الزام ہے کہ وہ آن لائن اپنے موکل سے بات چیت کرتا اور انہیں سیکس کے لیے اپنے اپارٹمنٹ میں بلاتا تھا۔ ملزم سیکس کے دوران ان خواتین کی قابل اعتراض ویڈیو بناتا اور بعد ازاں ان کو بلیک میل کرتا تھا، جن سے رقم کا مطالبہ کیا جاتا تھا، ملزم کے لیپ ٹاپ سے 150 متاثرہ خواتین کی ویڈیوز ملی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button