پاکستان

ڈپٹی کمشنر گجرات نے علی وزیر پر ایک دفعہ پھر تھری ایم پی او لگا دیا

علی وزیر آج ایک دفعہ پھر رہائی نہ ہوسکی
ڈپٹی کمشنر گجرات نے علی وزیر پر ایک دفعہ پھر تھری ایم پی او لگا دیا
علی وزیر کو ایک دفعہ پھر ڈپٹی کمشنر گجرات نے 14 دنوں کیلئے تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کردیا
علی وزیر پر اس سے پہلے بھی ڈپٹی کمشنر گجرات نے تھری ایم پی لگایا گیا تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button