Draft

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سلطان اعظم تیموری کا اچانک تبادلہ

ذرائع سے معلوم ہوا ہے
گوجرانوالہ 6 دسمبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا
تٖفصیلات کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نا ہو سکا کہ اصل وجہ کیا ہے کہ آر پی او سلطان اعطم تیموری کچھ عرصہ پہلے ہی فیصل آباد سے ٹرانسفر ہو کر گوجرانوالہ آئے تھے اس میں تقریبناََ ڈھیر ماہ کا عرصہ گزرا تھا کہ اعلیٰ حکام کے آرڈر کسی سرکاری پارٹی میں موصول ہو گئے کہ فوری اسلام آباد رپوٹ کرنے کو کہا اور گوجرانوالہ ایک بار پھر ایک انتہائی ایمنادار اور ملنسار آفیسر سے محروم ہو گیا ۔ مزید یہ کہ ابھی تک نئی پوسٹ بھی خالی رہے گئی
اصل حقایق منظر عام لانے کے لیے نیوز وی او سی اپنا کردار ادا کرتا رہے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button