ڈسٹرکٹ کورٹس میں ضلعی انتظامیہ ڈسڑکٹ پراسکویشن کے اور وکلا چیمبرز کی زمین کے حوالے سے کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا
نارووال 27 دسمبر2017
(بیورو رپوٹ پاکستان عارف راشد سے وائس آف کینیڈا)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹس میں ضلعی انتظامیہ ڈسڑکٹ پراسکویشن کے اور وکلا چیمبرز کی زمین کے حوالے سے کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا وکلاء کا ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج نعرے بازی اور متعلقہ جگہ پر دھرنا تفصیلات کے مطابق پبلک پراسکیوشن کا کہنا ہے 2 کنال جگہ ان کو سرکاری طور پر الاٹ ہے جس پر دفتر بنانے کے لئے باقاعدہ ٹینڈر بھی ہو چکے ہیں لیکن تعمیراتی کام شروع کرنے سے قبل گزشتہ روز کچھ وکلاء کی جانب سے چیمبرز بنانے کا کام شروع کر دیا گیا جب ان کو روکنے کی کوشش کی گئی تھی معاملےمیں شدت ہو گئی ضلع انتظامیہ نے متنازعہ اراضی پر بناے گئ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وکلاء سرکاری اراضی پر چیمبرز بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ وکلاء کا موقف ہے کہ انہوں 2014 میں اس جگہ کی الاٹ منٹ کے لئے معزز عدالت سے درخواست کی ہوئی جو اب 2017 میں لاہور ہائی کورٹ کے پاس ہے ۔ وکلاء کے احتجاج اور کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نیپٹے کے لئے پولیس کی بھاری نفری طلب کر رکھی ہے
ضلع انتظامیہ جگہ پر چیمبر بنانے پر پبلخ پر سیکیوشن نے 35 وکلا پر تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرا دیا وکلا کا ڈپٹی کمشنر کے خلاف احتجاج وکلا کی ضلع انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی پولیس کی بھاری نفری ڈپٹی کمشنر کے آفس کے باہر پہنچ گئ وکلاء نے گرائے گئ چیمبر کی جگہ پر دوبارہ اکھٹے ہو گئے