کالم,انٹرویو

ڈسٹرکٹ جیل گوجرانوالہ کےسپریٹنڈنٹ اصغر علی گجر سے جیل سیکورٹی امور اور مینجمنٹ کے حوالے سے نیوز وائس آف کینیڈا کے بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ کا انٹرویو

گوجرانوالہ: 27فروری

( راشدہ بشیر ڈپٹی بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا)
جب نیوز وی او سی کی ٹیم گوجرانوالہ جیل پہنچی توجیل حکام نے پورجوش خیر مقدم کیا اوربشیر باجوہ کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالے اور گلدستہ پیش کیا ۔اس کے علاوہ خوشگور ماحول میں جیل سیکورٹی کے متعلق اور جیل میں رہنے والوں کے متعلق بات چیت ہوئی ۔

جیل سپریڈنٹ اصغر علی گجر نے بتا یا کہ
چیف منسٹر حکومت پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا تمام قیدیو ں کو جیل میں تحفظ فراہم کرنا اول اور اہم ترین ترجیع میں سے ایک ہے
جیل میں قیدی بچوں کی تعلیم کو یقینی بنایا جا رہا ہے اور رہن سہن پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے ،
کسی بھی قسم کے ناگہانی واقعات سے نمٹنے کے لیے چوبیس گھنٹے چاک چوبند پولیس کے دستے موجود ہو تے ہیں ۔سیکورٹی کے حوالے سے خصوصی طور پر جیل کے چاروں اطراف میں موبائل جیمر لگائے گئے ہیں جس سے کوئی بھی قیدی موبائیل کی سہولت کو استعمال نہیں کر سکتا۔

جیل سپریڈنٹ اصغر علی گجر سے جیل سیکورٹی اور امو ر اور مینجمنٹ کے حوالے سے بھی بات چیت ہو ئی تواپنے انٹرو میں سیکورٹی کے حوالے سے بتا یا کہ سکورٹی کے انتہا ئی سخت انتظامات ہیں اس کے علاوہ قیدوں کی دیکھ بھا ل کھانے پینے کے حوالے سے سوالات بھی ہوے ، قیدیوں کی فلاح و بہبود کے مسلے پر، نابالغ قیدی بچوں کی زندگی اور ان کی دیکھ بھال اس کے علا وہ قیدی عورتوں کے تحفظ اور فلاح پر انتہائی باریک بینی سے بات ہوئی ۔
قیدیوں کو کھانے کے حوا لے سے کھانا انتہا ئی معیا ری اور خو ش ذائقہ اور تازاہ فراہم کیا جاتا ہے ۔
آخر میں جیل سپریڈنٹ اصغر علی گجرنے ٹیم نیوز وی او سی کا شکریہ ادا کیااور باہر تک سی اف کرنے کے لیے بھی تشریف لا ئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button