پاکستان

ڈاکٹر عامر لیاقت نے سیاست میں واپس آنے کا اعلان کر دیا

کراچی 24اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
ڈاکٹر عامر لیاقت نے سیاست میں واپس آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر اور اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت نے پھر سے سیاست میں واپس آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عامر لیاقت حسین نے اعلان کیا ہے کہ وہ 10 برس تک کسی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں رہے تاہم وہ اب دوبارہ سیاست میں واپس آ رہے ہیں۔ عامر لیاقت نے اعلان کیا ہے کہ وہ مہاجروں کیلئے ایک سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے باقی تفصیلات کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button