ایڈیٹرکاانتخاب

ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا ہے جب کہ اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ نے پچھلے ماہ28 نومبر کو ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا تاہم وزارت داخلہ نے ڈاکٹر عاصم کا نام سپریم کورٹ کے حکم ای سی ایل سے نکال دیا۔
واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر عاصم لندن سے آج کراچی پہنچیں گے جب کہ ترجمان ڈاکٹر عاصم کے مطابق ڈاکٹر عاصم 25 روز قبل لندن گئے تھے جہاں انھوں نے اپنا میڈیکل چیک بھی کرایا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button