پاکستان

ڈاکٹر عاشق اعوان نےباقاعدہ طور پرپی تی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

سیالکوٹ ۔30مئی2017ء
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ڈاکٹر عاشق اعوان نے پپلزپارٹی کو تین طلاقیں دے دیں اور پی تی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ، جب پی ٹی آئی سے لوگ واپسی کا راستہ ڈہونڈ رہے تھے اور عمران خان اور پی ٹی آئی کے وفد اور میڈیا کے سامنے تقریر بھی کر ڈالی
آپ بھی سنیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button