ایڈیٹرکاانتخاب

ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر لانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ڈان لیکس اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر لانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق پرنسپل افسر راؤتحسین کی ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
درخواست گزار نے عدالت میں اپنے خلاف کارروائی پر ڈان لیکس رپورٹ منظرِعام پر لانے کی استدعا کی تھی تاہم جسٹس عامر فاروق نے راؤ تحسین کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار سول سرونٹ ہے اور وہ رولز 212 کے تحت درخواست دائر نہیں کرسکتا۔ جب کہ درخواست گزار کے خلاف کوئی محکمانہ کارروائی بھی نہیں کی گئی لہٰذا عدالت درخواست مسترد کرتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button