ایڈیٹرکاانتخاب

ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو ہتھکڑیاں لگنے والی تھیں: شاہد مسعود

لاہور 13 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو ہتھکڑیاں لگنے والی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو ہتھکڑیاں لگنے والی تھیں۔ اس بات کا انکشاف شہباز شریف نے نواز شریف سے لندن میں ہونے والی تلخ کلامی کے دوران بتائی۔ شہباز شریف نے بتایا وہ اور چوہدری ثار تھے جنہوں نے ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو بچایا۔
ـــ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button