پنجاب

ڈائریکٹر جنرل پنجاب رینجرز میجرجنرل اظہرنوید حیات ورکنگ باؤنڈری لائن کا دورہ کیا

سیالکوٹ 22 جنوری 2018
(بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
پانچویں روز بھی بھارتی فورس کی شیلنگ سے 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی تمام زخمیوں کو تبعی امداد کے لیے چی ایم ایچ شفٹ کر دیا گیا جس میں 50 سالہ صفوراں بی بی ۔18سالہ ذیشان۔35سالہ آسیہ بی بی۔25سالہ تنزیلہ کو ریسکیو 1122نے ریسکیو کیا، ڈائریکٹر جنرل پنجاب رینجرز میجرجنرل اظہرنوید حیات ورکنگ باؤنڈری لائن کا دورہ کیا، شہداء کے ورثاء سے ملاقاتیں کرکے اظہار تعزیت اوردعائے مغفرت کی، بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کی ۔
سیالکوٹ رینجر الرٹ ھے انڈین فورس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔میجرجنرل اظہرفرید حیات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button