پاکستان
ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن پنجاب عابد نور بھٹی کی بشیر باجوہ کنٹری ہیڈ نیوز وائس آف کینیڈا اردو سے ملاقات
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
گوجرانوالہ / کامونکی
21جنوری 2025
ڈائرکٹر جنرل انفارمیشن پنجاب عابد نور بھٹی، ڈاکٹر رفیق کھوکھر, بشیر باجوہ کنٹری ہیڈ پاکستان سے (نیوز وائس آف کینیڈا), تنصیر عابد بھٹی اسٹنٹ ڈائریکٹر صوبائی محتسب پنجاب لاہور کے علاوہ ایم پی اے پی پی 67 کامونکی چوہدری اختر علی خاں، رانا نذیر احمد خاں سابق وفاقی وزیر صدر استحکام پاکستان پنجاب بھی اس شادی کی تقریب کا حصہ تھے
فوٹو بائے علی عباس اینکر پرسن 92 نیوز
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k