چین کے شہر شنگھائی میں انٹرنیشنل فلم فیسٹول سج گیا

شنگھائی 18 جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا)
شنگھائی میں بیسواں انٹرنیشنل فلمی میلہ پوری آب وتاب سےشروع ہو گیاہے۔ افتتاحی روزمختلف ممالک کے فلم ڈائریکٹرز اور اداکار ریڈ کارپٹ پر جلوہ گرہ ہوئے۔اٹلی کی اداکارہ ماریا گرازیا سمیت فلمی حسیناؤں نے ریڈ کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیرے اور فیسٹیول میں موجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فیسٹیول 26 جون تک جاری رہے گا، جس میں 500 فلموں کی نمائش کی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں