انٹرنیشنل

چین نے بھارتی فوج کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی پربھارت کوللکاردیا

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)

بھارتی افواج کاچین کےزیرکنٹرول علاقےمیں آناغیرقانونی ہے،بھارت چین کےعلاقے سےاپنی فوجوں کو فوراًواپس بلائے،چین کی علاقائی خود مختاری کااحترام کرے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ
چین نے بھارتی فوج کی جانب سے علاقائی خود مختاری کی خلاف ورزی پربھارت کو للکار دیا، بھارتی افواج کاچین کےزیرکنٹرول علاقےمیں آناغیرقانونی ہے،بھارت چین کے علاقے سےاپنی فوجوں کو فوراً واپس بلائے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت اقوام متحدہ کے معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ بھارت سرحدی معاہدے، چین کی علاقائی خود مختاری کااحترام کرے۔ چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ سکم میں بھارتی فوجوں کی تعیناتی عالمی تعلقات اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔جبکہ بھارتی فوج کی دراندازی کی کوشش عالمی قوانین کےبنیادی اصولوں کیخلاف ہے۔ بھارت چین کے علاقے سےاپنی فوجوں کو فوراً واپس بلائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button