رنگ برنگ

چین ، قوس قزاح کے رنگ بکھیر تے گُل لالہ کی نمائش

چینی صوبے ہینان میں قوس قزاح کے رنگ بکھیر تے گُل لالہ(ٹیولپس) کے رنگ بر نگے پھولوں کی سالانہ نمائش کا باقاعدہ آغاز کیا گیاہے۔
80ہیکٹرز رقبے پر پھیلے گارڈن میں ٹیولپس کے کھلنے کے ساتھ ہی چین میں بہار کے رنگ نمایاں نظر آرہے ہیں جہاں چاروں جا نب59اقسام کے گلا بی،پیلے،سرخ، نا رنجی،جا منی اور ہرے رنگ کے پھو لوں نے شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیے ہیں۔
گزشتہ روز شروع ہونے والا ٹیولپس فیسٹیول مئی کے وسط تک جاری رہے گا جبکہ اس فیسٹیول کی مناسبت سے گارڈن کے ارد گرد کے علاقے کو بی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے جبکہ اس کی دلکشی بڑھانے کیلئے پھولوں کے ساتھ ساتھ دلچسپ پیغامات بھی گارڈن کا حصہ بنائے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button