چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی گوجرانوالہ آمد، کمشنر ہاؤس میں ہنگامی اعلیٰ سطحی اجلاس

رپورٹ: بشیر باجوہ / VOC اردو
پاکستان، گوجرانوالہ 11:30am

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی گوجرانوالہ آمد، کمشنر ہاؤس میں ہنگامی اعلیٰ سطحی اجلاس

ذرائع کے مطابق میٹنگ میں وفاقی و صوبائی سطح کے افسران نے شرکت کی، اور سیکیورٹی، بین الایجنسی روابط، اور انتظامی حکمت عملی پر فوری مشاورت ہوئی۔ موجودہ ملکی و علاقائی صورتحال کے تناظر میں اس اجلاس کو خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔

🛑 یہ ایک ابتدائی اور غیر حتمی رپورٹ ہے۔ مکمل تفصیلات اور مصدقہ حقائق کے ساتھ خبر جلد شائع کی جائے گی۔

وی او سی اردو
Disclaimer:
یہ خبر ابتدائی معلومات پر مبنی ہے اور صرف عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ وی او سی اردو کسی قانونی دعوے یا الزام کی تصدیق یا تردید کا ذمہ دار نہیں۔
وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں