چیف جسٹس از خود نوٹس لیں
ملک بھر میں پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کے حوالے سوموٹو ایکشن لئے جانے کی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی
پانی ز ندگی کے لئے لازمی اور صاف پانی کی فراہمی حکومت کا فرض ہے
ملک بھر میں صاف پا نی کی عدم۔دستیابی آنے والے موسم گرما میں جان لیوا ہو سکتی ہے
ملک کے مختلف علاقوں میں لگائے گئے فلٹر پلا نٹس حکو مت کی عدم توجہی کے سبب ناکارہ ہو چکے ہیں
آنے والے موسم گرما طویل اور شدید ہونے کی۔پیشن گوئی ہے
سرکاری سطح پر فراہم کئے جانے والا پانی جان لیوا آلودگی کا۔شکار ہے خط
فلٹر پلا نٹس منرل واٹر کمپنیز کی ملی بھگت سے صفائی اور مرمت سے ۔محروم ہیں خط
چیف جسٹس معاملے کا از خود نوٹس لے کر حکو مت کو جنگی بنیادوں پر مسلے کے حل۔کا حکم دیں –
شہری کنور راشد حبیب
بذریعہ
فائزہ شاہ نمائندہ خصوصی اسلام آباد