پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپر یم جوڈیشل کونسل کا اجلاس12اکتوبر کو طلب کر لیا

لاہور 28 ستمبر
(بشیر باجوہ بیوروچیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
چیف جسٹس آف پاکستان نے سپر یم جوڈیشل کونسل کا اجلاس12اکتوبر کو طلب کر لیا ‘لاہور ہائیکورٹ کی14ججز کو مستقل کر نے پر غور ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سپر یم کورٹ آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں ویگر اراکین بھی شر یک ہونگے اور اس اجلاس میںلاہور ہائیکورٹ کی14ججز کو مستقل کر نے پر غور ہوگا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button