ایڈیٹرکاانتخاب

چوہدری نثار کےمتلق سوال پر سابق وزیراعظم نے خفگی کا اظہار کرتے ہوئے چل پڑے

لندن (نیوز وی او سی آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچے تو صحافی نے ان سے سوال کیا ”آپ کا 30 سال کارفیق ساتھ چھوڑگیا کچھ کہیں گے،اس پر نوازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کس کی بات کر رہے ہیں،جب انہیں بتایا گیا کہ چودھری نثار کے بارے میں کر رہے ہیں تو اس پر سابق وزیراعظم نے خفگی کا اظہار کرتے ہوئے چل پڑے،سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کلثوم نوازکی طبیعت کے بارے میں کچھ دیرمیں بریف کروں گا۔
واضح رہے کہ سابق خاتون اول کلثوم نوازلندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی تشویشناک بتائی جاتی ہے، سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ ان کی عیادت کیلئے لندن میں موجود ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button