گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ ہوئے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے 68، لاہور سے 4 ،فیصل آباد اور اٹک سے 3،3، چکوال سے 2،جہلم، گوجرانوالہ، بہاولپور، سیالکوٹ، گجرات، جھنگ اور سرگودھا سے ایک ،ایک ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا۔
ترجمان کے مطابق ایک ہفتہ میں 570 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 1458 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے