پاکستان
پی ٹی اے نے انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد کی روک تھام کے لئے خصوصی مہم شروع کر دی
اسلام آباد 21مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
اسلام آباد۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) نے انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد کی روک تھام کے لئے خصوصی مہم شروع کر دی ہے اس حوالے سے تمام موبائل فون صارفین کو پی ٹی اے کی طرف سے ایس ایم ایس بجھوائے جارہے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ناموس رسالت کے منافی کسی قسم کے مواد کی انٹرن?ٹ پر نشراشاعت پاکستان کے متعلقہ قوانین کے تحت قابل سزا جرم ہے۔ ایسے مواد کو پھلانے کی بجائے اسکی شکایت info@pta.gov.pk پر بھیجیں اور خود قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔آپکی شکایت پر مناسب قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔