انٹرنیشنل

پی ٹی آئی یو کے کا شیان عدالتوں کی لپیٹ میں

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
*لندن میں پاکستانی سیاست دانوں کا جینا حرام کرنے والا شایان عدالتوں کے چکر کاٹنے پر مجبور*

*ن لیگ کا کہنا ہے کہ سینئر وزیر پنجاب مریم اونگزیب نے شایان کیخلاف برطانیہ کی عدالت میں کیس دائر کیا ہے، اس پر ہتک عزت کا دعویٰ کیا گیا ہے، جہاں وہ کیس جیتنے کے قریب ہے ۔*

*ن لیگ کا یہ بھی کہنا ہے کہ عدالت میں شایان کے وکیل نے کہا کہ اس کا ذہنی توازن درست نہیں اور سوشل میڈیا پر اس کے اکاؤنٹس فیک ہیں، مگر عدالت نے وہ مانا نہیں۔۔ شایان کو بیان دینے سے بھی روک دیا گیا ہے ۔ اس پر برطانیہ میں چار کیس ہیں جس کی وجہ سے اس کی زندگی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔۔۔*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button