اسلام آبادپاکستانپنجاب
پی ٹی آئی کے گرفتار ملزمان کو بشمول علیمہ خان، عظمیٰ خان 108 گرفتار کارکنان کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کر دیا گیا
*اہم ترین*
آج مقدمہ نمبر 904/24 تھانہ کوہسار میں مرد و خواتین سمیت کل 108 گرفتار کارکنان کو پیش کیا گیا
جن میں علیمہ خان عظمٰی خان اور عدنان خان کا ڈیوٹی مجسٹریٹ نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دیا
9 خواتین کو ڈیوٹی مجسٹریٹ نے جوڈیشل کیا جنکی کل بعداز گرفتاری ضمانتیں دائر کی جائیں گئی
جبکہ دیگر 95 کارکنان کو ڈیوٹی مجسٹریٹ نے 7 روزہ شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا
گرفتار کارکنان کی جانب سے نیاز اللّہ نیازی ، عنصر محمود کیانی ، شاہینہ شہاب الدین ، بیرسٹر اسرار ، راشد خان ، واجد گیلانی ، طلعت رضوان ، شمسہ کیانی ، عائشہ خالد ، آمنہ علی خان ، خالد یوسف ، طاہر حمید ، ریئس عبدالقم ، مجاہد خان ، چوہدری اویس یونس ، سردار قدیر اور دیگر ایڈووکیٹس پیش ہووے