ایڈیٹرکاانتخاب

پی ٹی آئی کی خواتین سے متعلق رانا ثنااللہ نے اپنا بیان واپس لے لیا

لاہور (نیوز وی او سی آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن اسمبلی رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان کے جلسے کے بعد رد عمل میں پی ٹی آئی خواتین کے بارے میں دیئے گئے بیان کو واپس لینے کا اعلان کر دیاہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام ’آپس کی بات ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ میں نے بیان دینے کے موقع پر ہی وہ الفاظ واپس لے لیے تھے۔ ان کا کہناتھا کہ لیڈر کو سزا ملنے سے کسی سیاسی پارٹی کو نقصان نہیں ہوگا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button