پی ٹی آئی کا جلسہ، اسٹیج کے پاس سے پستول بردار شخص گرفتار
اسلام آباد 30 جولائی 2017
(مصبح گل چیف رپوٹر پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
پاکستان تحریک انصاف کے پریڈ گرائونڈ امیں جلسے کے دوران اسٹیج کے پاس سے پستول بردار شخص کو حراست میں لے لیا گیا ۔اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے سٹیج کے پاس سے پستول بردار شخص کو حراست میں لے لیا گیا اور بعدازاں پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments






