انٹرنیشنل

پی آئی ا ے کی ایئرہوسٹس ٹورنٹو میں ڈپارٹمنٹل سٹور پر چوری کرنے کا الزام میں گرفتار

لاہور(نیوز وی او سی آن لائن )پاکستان ایئرلائنز کی ایئر ہوسٹس کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے ڈپارٹمنٹل سٹور میں چوری کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیاہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایئر ہوسٹس پی کے797کےساتھ ٹورنٹو پہنچی تھی اور انہیں پی کے784کے ذریعے واپس آنا تھا لیکن ایئرہوسٹس گرفتاری کے باعث ٹورنٹو سے واپس کراچی نہیں پہنچ سکیں۔ایئرہوسٹس ماریہ اخوند کی وڈیوسی سی ٹی وی کیمروں میں رکارڈ ہو گئی ہے اور انہیں کل ٹورنٹو کی عدالت میں پیش کیا جائے گا جبکہ پرواز کے کیپٹن سے بھی ٹورنٹو پولیس نے تفتیش کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button