Draft

پیپلز پارٹی کی نوجوان رہنما سیدہ صغری امام کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

جھنگ 18 اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
پیپلز پارٹی کی نوجوان رہنما سیدہ صغری امام نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی ایک اور رہنما تحریک انصاف کو پیاری ہو گئی ہیں۔ پیپلز پارٹی کی نوجوان رہنما سیدہ صغری امام نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ سیدہ صغری امام پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما عابدہ شاہ کی صاحبزادی ہیں۔ سیدہ عابدہ شاہ نے بھی پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button