ایڈیٹرکاانتخاب
پیپلز پارٹی کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے گی، زرداری
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی بھی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔
یہ بات زرداری نے ۭنوابشاہ میں خطاب کرتے ہوئے کہی اور پیش گوئی کی کہ اگلی حکومت میں نواز شریف اپوزیشن میں ہوں گے ۔
آصف علی زرداری نے یہ بھی کہا کہ بہترین پولیس کا دعویٰ کرنے کے اشتہار دینے والی پنجاب پولیس قصور میں بچیوں سے زیادتی کے ساتھ واقعات میں ایک ہی ملزم کے ملوث ہونے کے باوجود اسے گرفتار نہیں کرسکی۔
زرداری کا کہنا تھا کہ قصور کے واقعے کے بعد تو حاکم اعلیٰ اور خادم اعلیٰ کو سوچنا ہوگا۔