پاکستان
پیسے مانگے گئے یا بھتہ نہیں دیا گیا اس بات پر اختلاف ہے،ہم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کے مخالف ہیں:فاروق ستا
کراچی(نیوزوی او سی)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے کہا ہے کہ پیسے مانگے گئے یا بھتہ نہیں دیا گیا اس بات پر ہمیں اختلاف ہے،ہم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کے مخالف ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیہ میں فیکٹری کوآگ لگانے اورلگوانے والوں کوسزا دی جائے،سانحہ بلدیہ کی غیرجانبدارانہ،صاف اورشفاف تحقیقات کی جائے،ہم نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لوگوں کوزندہ جلایا جائے۔
انہوں نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ میں ملوث افراد کڑی س