پیرس پولیس نے کم کارڈیشن سے ڈکیتی کرنے والے 16مشتبہ ملزمان کو گرفتا رکر لیا

پیرس(نیوز وی او سی لائن)پیرس پولیس نے اداکارہ کم کارڈیشن سے ڈکیتی کرنے والے 16مشتبہ ملزمان کو گرفتا رکر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پیرس پولیس نے تمام ملزمان کو آج چھاپوں کے دوران گرفتار کیاہے جن سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں حملہ آوروں نے پیرس میں کم کارڈیشن کےہوٹل کے کمر ے میں گھس کر اداکارہ کو رسیوں سے باندھ کر گھر کا سفایا کر دیا تھا اور 90لاکھ ڈالر کے زیورات لے کر فرار ہو گئے تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں