انٹرنیشنل

پیرا ڈائزپیپرزمیں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مشیر اسٹیفن برونفمین شامل

نیو یارک(نیوز وی او سی آن لائن)پاناما لیکس کے بعد تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) نے ”پیراڈائز لیکس“ جاری کردی ہیں جن میں1 کروڑ 34 لاکھ سے زائد دستاویزات سامنے آئی ہیں۔اس تحقیقات میں 381صحافیوں نے حصہ لیا ۔
دستاویز میں جن بین الاقوامی شخصیات کے نام آئے ہیںجن میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے قریبی ساتھی اور مشیر اسٹیفن برونفمین کا نام بھی پیراڈائز پیپرز میں ہے۔نامز د شخص کینڈین وزیراعظم کے قریبی دوست ہونے کے علاوہ لبرل پارٹی کا چیف فنڈ ریزر ہے۔
سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز،سابق سعودی ولی عہد محمد بن نائف کا نام بھی پیراڈائز لیکس میں شامل
ان کے علاوہ جن لوگوں کے نام سامنے آئے ہیں اس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کانام بھی سامنے آیا ہے۔
اس کے علاوہ موجودہ امریکی وزیر خارجہ سمیت امریکی صدرکے قریبی 13افراد بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button