Draftپاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے3روپے فی لیٹرکمی کاامکان

اسلام آباد ۔28مئی2017ء)
بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
( پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے3روپے فی لیٹر کمی کاامکان ہے، اوگراکی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری 30مئی کووزارت خزانہ ارسال کی جائیگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں 2روپے 10پیسے کمی متوقع ہے۔ جبکہ مٹی کاتیل 3روپے فی لیٹر،لائٹ ڈیزل ایک روپے 50اور ہائی اسپیڈڈیزل میں ایک روپے 80پیسے فی لیٹرکمی کاامکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button