پوپ فرانسس کی آخری رسومات جاری؛ عالمی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
پوپ فرانسس کی آخری رسومات جاری؛ عالمی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
تاریخ: 26 اپریل 2025
رپورٹ: بشیر باجوہ | VOC اردو
ویٹی کن سٹی | 🇻🇦
ویٹی کن سٹی میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آخری رسومات مذہبی عقیدت اور وقار کے ساتھ جاری ہیں، جن میں دنیا بھر سے سربراہان مملکت، سیاسی قائدین، اور معزز شہری شریک ہیں۔
سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں روایتی مذہبی دعاؤں اور عبادات کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
رسومات کے آغاز سے قبل سینٹ پیٹرز باسیلیکا کی گھنٹیاں بجا کر پوپ کی روح کے لیے دعائیں کی گئیں۔
پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں امریکی صدر سمیت مختلف ممالک کے سربراہان، سفراء اور عالمی نمائندگان نے شرکت کی اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
حوالہ جات:
📍Vatican News Official Reports
📍Associated Press (AP)
—
Disclaimer:
This news is based on initial reports and is intended solely for public awareness. VOC Urdu is not responsible for the verification or denial of any legal claims or allegations.
وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k