کراچی

پولیس کا راﺅ انوار کے گھر چھاپہ،2 اہلکار گرفتار

کراچی (نیوز وی او سی آن لائن)نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مار کر 2 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا، پکڑے گئے ملزموں میں راﺅ انوار کا ایک مخبر بھی شامل ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کی ٹیم نے رات گئے راﺅ انوار کے گھر پر چھاپہ مارا اور سابق ایس ایس پی ملیر کے گھر میں موجود 2 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا ،پکڑے گئے ملزموں میں راﺅ انوار کا ایک مخبر بھی شامل ہے،زیرحراست پولیس اہلکاروں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button