پولیس لائن گوجرانوالہ میں منعقد انٹر ریجن باڈی بلڈنگ اور ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ اور تقریب انعامات

گوجرانوالہ 15مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
گوجرانوالہ ۔ ایس پی ہیڈکورٹر طارق محمود ، ڈی ایس پی ہیڈ کورٹر محمد نواز پولیس لائن گوجرانوالہ میں منعقد انٹر ریجن باڈی بلڈنگ اور ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ کے موقع پر جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو ، دوسری جانب جیتنے والی ٹیمو ں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں