پاکستان
پوری قوم جانتی ہے کہ عمران خان خطرناک اور برے ہیں۔
پشاور(نیوز وی او سی آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نوازشریف ملک و قوم کے مستقبل کےلئے نکلے ہیں،عوامی رابطہ مہم میں نواز شریف عدل کی جنگ لڑ رہے ہیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی سینیٹر کا کہناتھا کہ بڑی جماعتوں میں اختلاف رائے ہوتارہتاہے ، خیبر پختونخوا مسلم لیگ نواز کا گڑھ ثابت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم جانتی ہے کہ عمران خان خطرناک اور برے ہیں۔