پوتن کو مناسب وقت پر وائٹ ہائوس آنے کی دعوت دونگا،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کو وائٹ ہائؤس آنے کی دعوت دیں گے
واشنگٹن(اے پی پی) تاہم ابھی اس کے لئے مناسب وقت نہیں ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں گزشتہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے معاملے میں صدر ٹرمپ پر نکتہ چینی اور اس معاملے کی تحقیقات بھی ہورہی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں