شہر شہرگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔

پنجاب پولیس کے اسلم بھنڈر (اے ایس آئی) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

گوجرانوالہ (کنٹری بیورو پاکستان نیوز وی او سی زرائع)
تفصیلات کے مطابق آج اسلم ولد صادق علی سکنہ اگو بنڈر تھانہ ایمن آباد (پوسٹینگ پولیس لائین گوجرانوالہ) جو کہ اپنی بیوی (ارشاد بی بی) کے ساتھ گاوں نگری دادن سے موٹر سائیکل پر نماز ادا کر کے آ رہا تھا کہ راستے میں تاک لگئے ہوئے کچھ نامعلوم افراد نے فائرکھولدیا جس کے باعث اسلم کو پانچ بلٹ سینے پر لگے اور اسلم موقع پر ہی جان بحق ہو گیا ، اور ارشاد بی بی کو دو عدد فائر لگے جو کہ ایک بازو اور ایک ٹانگ میں جس کو فوری طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button