پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے لیے 4 نام سامنے آگئے
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے سابق چیف سیکریٹری ناصرکھوسہ اور صنعتکار گوہراعجاز کے نام تجویز کردیے، گوہر اعجاز کو پیپلزپارٹی کی حمایت بھی حاصل ہے۔
مسلم لیگ ن نے سابق جج سپریم کورٹ سائرعلی اورسابق آئی جی طارق سلیم ڈوگر کے نام تجویز کیے ہیں۔
Load/Hide Comments






