پنجاب میں ‘سکول آف منتھ’ ایوارڈ کا اجرا، بس سروس، آن ویل مونٹیسری منصوبہ بھی شروع ہوگا

: تعلیمی ڈیسک
: لاہور، پاکستان

پنجاب میں ‘سکول آف منتھ’ ایوارڈ کا اجرا، بس سروس، آن ویل مونٹیسری منصوبہ بھی شروع ہوگا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تعلیمی اصلاحات کے ضمن میں کئی اقدامات کا اعلان کیا ہے:

پنجاب میں پہلی بار سکولز کی کارکردگی کی بنیاد پر ‘سکول آف منتھ’ ایوارڈ دیا جائے گا۔

اساتذہ کو بھی ‘ٹیچر آف منتھ’ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

سرکاری اسکولوں میں پہلی مرتبہ بس/وین سروس متعارف کرانے کا فیصلہ۔

آن ویل مونٹیسری اسکول پراجیکٹ کے لیے جامع حکمت عملی کی ہدایت جاری۔

دور دراز دیہی علاقوں میں ایجوکیشن ٹیک اسکول شروع کرنے کا اعلان۔

ڈی جی خان، لیہ، لودھراں، بھکر، میانوالی اور بہاولنگر میں سکول میل پروگرام کا آغاز ہوگا۔

وی او سی اردو کا تبصرہ: یہ اقدامات پنجاب میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور نچلی سطح پر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کو فروغ دینے کی ایک مثبت پیش رفت ہیں۔

VOC/006/110725

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں