پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گوشت مارکیٹوں کی چیکنگ، 2من ناقص چکن تلف حسین عارف چکن اینڈ بیف شاپ اور ریاض چکن شاپ کو صفائی کے ناقص انتظامات پر جرمانے، متعدد کو جرمانے
گوجرانوالہ20 فروری
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس اف کینیڈا)
صحت مند پنجاب پروگرام کے تحت عوام تک میعاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فو ڈاتھا رٹی کی نا قص اشیاء خوردونوش بنانے اور بیچنے والوں کی چیکنگ جاری ہے۔اس سلسلے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی گوجرانوالہ کی ٹیم نے نوشہرہ ورکاں میں کاروائی کرتے ہوئے حسین عارف چکن اینڈ بیف شاپ اور ریاض چکن شاپ کو صفائی کے ناقص انتظامات اور کیمیکل ڈرمز کے استعمال کی بنا پر فی کس 2500 روپے جرمانہ کیا ۔جاوید بیف شاپ، ارشد چکن اینڈ بیف شاپ، الیاس چکن شاپ، بشیر بیف شاپ، مجاہد پولٹری شاپ، شفیق چکن شاپ، اشفاق مٹن شاپ، عامر مٹن شاپ، علی اصغر چکن شاپ، چن مرغ فروش ، مٹھو چکن شاپ، وارث چکن شاپ،اور اروپ ٹاؤن میں واقع پنجاب یونیورسٹی کنٹین ،صوفی سویٹس ، لال دین پولٹری، شان پولٹری، خاور پولٹری، طلحہ چکن شاپ، جمشید چکن شاپ، شاہد چکن شاپ، صابر چکن شاپ، علی بروز پولٹری سیل سینٹر ، عرفان پولٹری، فیصل پولٹری، المدنی چکن سیل سینٹر، اشرف پولٹری سیل سینٹر، بٹ پولٹری، چیمہ چکن سیل سینٹر، صباحت پولٹری کو نوٹسز جاری کیے گئے۔اروپ ٹاؤن میں واقع شہباز چکن شاپ سے 2من زائدالمیعاداور خراب چکن تلف کر دیا گیا۔کھیالی شاہ پور میں واقع سہیل پولٹری سیل سینٹر، مہر عمران پولٹری سیل سینٹر، مہر عمران پولٹری سیل سینٹر 2، اللہ ہو پولٹری سیل سینٹر، فریش پولٹری سیل سینٹر، جنید پولٹری سیل سینٹر، وقاص پولٹری سیل سینٹر، احسان پولٹری سیل سینٹر، عطاری چکن سیل سینٹر، عبد الرحمنچکن سیل سینٹر، محمد عاشق چکن شاپ، راشد بٹ پولٹری سیل سینٹر، حافظ پولٹری سیل سینٹر، خلیل پولٹری سیل سینٹر اورنوشاہی پولٹری شاپ کو نوٹسز جاری کیے گئے۔ قلعہ دیدار سنگھ میں واقع ندیم پولٹری ، حفیظ خان پولٹری، لالہ جی مرغ چنے ، بٹ نان شاپ، ملک ریاض امرتسری سری پائے، رفیق چکن سیل پوائنٹ، حاجی اچھا سری پائے، حافظ ملک شاپ، بٹ امرتسری چھوٹے سری پائے، معراج دین مرغ چنے، شاہی ہریسہ ، شوکت جی امرتسری سری پائے، سری پائے صبح کا ناشتہ، یادگار ہریسہ نان شاپ، یادگار لاثانی نان پلانٹ، امرتسری سری پائے، رحمان جی کھوئے والے مٹن چنے، یادگار ہریسہ، سبحان اللہ بونگ پائے، صوفی جی کھوئے والے مٹن چنے، شیخ کریانہ سٹور ، الرحمان بیکرز، مرحبا مٹن چنے، مرحبا سویٹ ہاؤس ، حاجی محمد صادق چنے، اصغر ملک شاپ، جیو نان شاپ، یادگار چاٹی دی لسی، منا جی نان روٹی باقر خانی کارنر، حاجی عبدا لغنی امرتسری سری پائے، دہلی چنے حمزہ بونگ پائے، جیو مرغ چنے لبنانی نہاری، ملک بونگ پائے، امرتسر ی چھوٹے سری پائے، حافظ جی مرغ چنے، بٹ ملک شاپ اینڈ سویٹس، منا جی نان شاپ، صوفی نان شاپ،یادگار نان کارنر، مہرجی نان پلانٹ اور بابا جی نان شاپ کو صفائی کے انتظامات بہتر کرنے کے احکامات اور نوٹسز جاری کیے گئے۔