پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،ناقص صفائی پرفرید سوئیٹس ،گٹکا برآمد ہونے پر 3پان شاپس سیل
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،ناقص صفائی پرفرید سوئیٹس ،گٹکا برآمد ہونے پر 3پان شاپس سیل
ناقص صفائی، مضر صحت اجزاء کے استعمال پر 58فوڈ پوائنٹس کو وارننگ نوٹس جاری
اروپ ٹاؤن میں فرید سویٹس کو غیر معیاری رنگوں کے استعمال ،حشرات الار ض کی کثرت ،اشیا ء خوردونوش کو ڈھانپ کر نہ رکھنے اور تاریخ اجراء کی عدم دستیابی کی بناپر سیل، وزیر آباد میں اے رحمان پان شاپ،مٹھو پان شاپ اور بٹ کولڈ کارنر کو گھٹکا کی موجودگی کی بناپر سیل کر دیا گیا۔جبکہ وزیر آبا د میں واقع احمد سویٹس،پنجاب ملک شاپ اینڈ لسی،حاجی گل نان شاپ، طارق چکن شاپ،انور پولٹری شاپ،نعیم کریانہ سٹور،زمان پان شاپ،ملک ہوٹل ،نظامی چکن حلیم،جی لالا جی ڈیسنٹ چنے،مہر برگر پوائنٹ ،دلاور پان شاپ،سمیر پان شاپ،چسکہ پوائنٹ، ملک سویٹس ہاؤس ،رانا وسیع پان شاپ،مدینہ جنرل سٹور،خیبر نان شاپ،وزیر آباد نان شاپ، رحیمی کولڈ کارنر، اور اروپ ٹاؤن میں واقع میاں ٹینٹ سروس ،موسیٰ ملک شاپ،علی ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس،میاں منظور پکوان سینٹر ،المدینہ سپر سٹور،فرینس ٹریڈرز،ماشاء اللہ نان شاپ،زیان جی ناشتہ پوائنٹ ،عابد پان شاپ،افتخار مٹن شاپ،بٹ ہوٹل ،النور ملک اینڈ آئس بار،ہجویری ملک شاپ،کاشی پکوان سینٹر ،کاشی نان شاپ،محمدی ہوٹل ،شہباز سویٹس اینڈ بیکرز کو صفائی کے انتظامات بہتر کرنے کے احکامات اور نوٹسز جاری کیے گئے ۔علاوہ ازیں کھیالی شاہ پو رمیں میزبان فرائی ہوٹل اینڈ دال چاول (ناشتہ پوائنٹ )، حافظ جی ناشتہ پوائنٹ ،حافظ دودھ دہی شاپ،الجنت ملک شاپ،دی ذوق فاسٹ فوڈ اینڈ کولڈ ڈرنکس،المدینہ پان شاپ،حافظ سپر سٹور اینڈ دودھ دہی،خالد چکن شاپ،فرائی چکس،گورمے سویٹس اینڈ بیکرز ،آئس بلینڈ ،کراچی بریانی ہاؤس ، داتا پان شاپ،ماشاء اللہ پان شاپ،رحیم پان شاپ،راٹھ جنرل سٹور،المدینہ ہوٹل اینڈ باربی کیو،ذائقہ ٹکیاں، ہیون بیکرز، المعراج بیکرز،سرمد سویٹس ،صوفی جی کھوئے والے مٹن چنے،خان بابا نان شاپ،کشمیر پان شاپ،ماشاء اللہ جوس کارنر،بابا جی ہوٹل ،چمن چرغہ ،آکاش پان شاپ،ایمان میرج ہال،احسن میرج ہال،ویلکم میرج ہال اورقصر نور میرج ہال شامل ہیں۔ کو نوٹسز جاری کئے گئے ۔