Draft
پنجاب فوڈ اتھارٹی اب تک ہزاروں من ناقص ، ملاوٹ ذدہ اور جعلی شہد تلف کر چکی ہے۔نورالامین مینگل
لاہور :-
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
شہد کے نام پر شیرے کی فروخت،پنجاب فوڈ اتھارٹی کا شہدفیکٹریوں کو باقاعدگی سے چیک کرنے کا فیصلہ
اوپن مارکیٹ سیمپلنگ شیڈول جاری،نومبر تک تمام کمپنیوں کونمانئدے مقرر کرنے کا نوٹس
نمائندوں کی موجودگی میں اوپن مارکیٹ سے لیے گئے نمونے سرٹیفائیڈ لیبارٹریوں سے چیک ہوں گے
فیصلہ سردیوں میں بڑھتی ڈیمانڈکو پورا کرنے کے لیے جعل سازی کی رپورٹ موصول ہونے پر کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پنجاب فوڈ اتھارٹی اب تک ہزاروں من ناقص ، ملاوٹ ذدہ اور جعلی شہد تلف کر چکی ہے۔