کے پی کے

پشاور: فائرنگ سے خواجہ سراء ساتھی سمیت جاں بحق

پشاور میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خواجہ سراء ساتھی سمیت جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق خواجہ سرا دانیال عرف چٹکی ساتھی اعزاز کے ساتھ رکشے میں جا رہا تھا کہ رنگ روڈ پر نا معلوم موٹر سا ئیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس سے خواجہ سرا دانیال اور اس کا ساتھی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دونوں مقتولوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے خیبر میڈیکل کالج منتقل کردی گئی ہیں ۔
پولیس اس واقعے کے متعلق تفتیش کر رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button