پاکستان

پشاور:گورنرسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات

پشاور 8 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
فاٹامیں مزیدکمرشل بینکوں کی شاخیں کھولنے اور کاشتکاروںکو زرعی قرضے دینے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں،گورنرخیبرپختونخوا
گورنرسٹیٹ بینک آف پاکستان طارق باجوہ نے پیرکے روز گورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ سٹیٹ بینک کے گورنرنے اس موقع پر کہاکہ فاٹامیں مزیدکمرشل بینکوں کی شاخیں کھولنے اور کاشتکاروںکو زرعی قرضے دینے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایاکہ ان برانچوں میں اسلامی بینکنگ کی سہولت بھی میسرہوں گی۔ گورنرنے اس موقع پر سٹیٹ بینک کے گورنرکے خواہش کا خیرمقدم کیا اور اس ضمن میں ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔ #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button