پسرور روڈ پر سٹریٹ لائٹ لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے سولہ سالہ نوجوان جاں بحق

گوجرانوالہ۔ 17مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آ ف کینیڈا )
گوجرانوالہ۔ سلیم رہائشی کالونی میں کھمبے پر چڑھ کر لائٹ نصب کر رہا تھا،

سلیم کا جسم ہائی وولٹیج لائن سے چھو گیا، ریسیکو
کرنٹ لگنے سے نوجوان تاروں سے چمٹا رہا، ریسکیو
ریسکیو اہلکاروں نے کرین کی مدد سے نوجوان کی نعش کو اتارا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں