Draft

پرینیتی چوپڑا آسٹریلیا میں شعبہ سیاحت کی ایمبیسیڈر مقرر

ممبئی (اے پی پی)۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ بھارتی خاتون آسٹریلیا میں شعبہ سیاحت کی ایمبیسیڈر مقرر ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا آج کل اپنی فلموں میں کافی مصروف ہیں اسکے باوجود انہوں نے اس عہدے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیاہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button